سعودی وزیر خارجہ (saudi foreign minister)

وزیر اعظم سے سعودی وزیر خارجہ کی سربراہی میں وفد کی ملاقات ، سرمایہ کاری منصوبوں پر تبادلہ خیال

سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں ساتھ دیا ، سرمایہ کاری بڑھانے پر مشکور ہیں ، شہباز شریف کی گفتگو

پالیسی سازوں کو فیض آباد دھرنے سے سبق سیکھنا ہوگا، انکوائری کمیشن نے رپورٹ مرتب کرلی

فیض آباد دھرنا faiz abad dharna

سابق وزیراعظم شاہد خاقان نے ڈی جی سی فیض حمید کومعاملہ حل کرنے کا مینڈیٹ دیا، رپورٹ

کامیاب مذاکرات، آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کر دی

پیٹرول اور ڈیزل petrol

راولپنڈی، اسلام آباد، گلگت اور آزاد کشمیر ریجن کو سپلائی بند کرنے کا اعلان کیا گیا تھا

یہ نظام روز بروز بے نقاب ہو رہا ہے ، بانی پی ٹی آئی جلد رہا ہونگے ، علی امین گنڈا پور

علی امین (ali amin)

یہ سمجھتے ہیں ڈنڈے کے زور پر منہ بند کر دیں گے، نظام کو پیغام ہے ملک پر رحم کریں

سری نگر ، دریائے جہلم میں کشتی الٹ گئی ، 4 افراد جاں بحق ، 19 لاپتہ

کشتی الٹ گئی (boat)

کشتی میں 26 افراد سوار تھے ، لاپتہ ہونے والوں میں اسکول کے بچے بھی شامل

سونا مزید 2400 روپے مہنگا ، قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سونا (gold )

فی تولہ سونا 2 لاکھ ، 49 ہزار 700 روپے کا ہو گیا

پیٹرول 4 روپے 53 پیسے،ڈیزل8 روپے 14 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا گیا

petrol

نئی قیمتوں کا اطلاق 16 اپریل سے 30 اپریل تک ہوگا، نوٹیفکیشن جاری

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم ، انڈیکس پہلی مرتبہ 71 ہزار کی سطح عبور کر گیا

اسٹاک ایکسچینج (stock exchange)

انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ، قیمت 278.20 روپے ہو گئی